پیرمحل : ڈکیتی کی واردات

پیرمحل : ( ملک دلشاد . ENN نیوز )

پیرمحل نواحی چک 319 گ ب کے قریب ڈکیتی کی واردات

پیرمحل مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے حسنین نامی نوجوان زخمی

پیرمحل تین مسلح ڈاکووں نے 319 لنک روڈ پر ناکہ لگا رکھا تھا حسنین

پیرمحل حسنین شہر سے واپس گھر کو جارہا تھا والد

پیرمحل زخمی نوجوان تشویشناک حالت کے باعث ڈی ایچ کیو ٹوبہ ریفر

پیرمحل سٹی ایریا میں آئے روز ڈکیتی کی وارداتیں معمول بن چکی شہری

پیرمحل ڈی پی او ٹوبہ سٹی ایریا میں بگڑتی صورتحال پر نوٹس لیں شہری

پیرمحل : ( ملک دلشاد . ENN نیوز )

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آج سے کوئٹہ شہر میں روٹی نہیں ملے گی

جمعہ اکتوبر 23 , 2020
نیوز رپورٹر . آزاد خان سلیمان خیل کوئٹہ, تندور ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر محمد نعیم خلجی اور دیگر نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر کی طرح بلوچستان میں آٹا اور گیس مہنگا ہوگیا ہے مہنگائی کی وجہ سے ہم […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: