کوئٹہ : ( رپورٹ سجاول جمالی enn نیوز جعفرآباد بلوچستان )
بلوچستان بولان مچھہ شہر کے قریب کار اور مزدا میں ایکسیڈنٹ کے نتیجے میں دو افراد فوت ہوئے اورتین افراد زخمی ہوئے زخمیوں کو سیول ہسپتال مچھ روانہ کیا گیا
پولیس زرائع