ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر

تھرپارکر: رپورٹر . درمون سوٹھڑ

ایس ایس پی آفیس مٹھی میں وومین اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیل قائم

ایس ایس پی آفیس مٹھی میں قائم سیل میں عورتوں اور بچوں کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کے فوری حل کرنے کے لیئے ایک سیل قائم کیا گیا ہے.

ایس ایس پی تھرپارکر جناب حسن سردار نیازی صاحب کے احکامات کے تحت وومین اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیل جس میں روزمرہ کی بنیاد پر آنے والی خواتین کے مسائل سنے اور حل کئے جاتے ہیں.

ترجمان تھرپارکر پولیس

PRO TO
*HASSAN SARDAR NIAZI,PSP*
SSP THARPARKAR @ MITHI

رپورٹر درمون سوٹھڑ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

صوابی : رئیس خان کی نیوز رپورٹ

جمعرات اکتوبر 22 , 2020
رئیس خان ۔ نمائندہ ای این این صوابی سے مسئلہ یہ ہے کہ بچوں کے پوسٹوں پر ان کے آفیسر ان سے رشوت مانگتے ہیں

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: