(نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر)
آج پولیو اور ڈینگی کے تدارک کے حوالے سے محکمہ صحت کی اھم میٹنگ میں ڈپٹی کمشنر نارووال مہر شاھد زمان لک۔ADCG Rڈاکٹر فیصل۔اسسٹنٹ کمشنر نارووال
سیدہ تہنیت بخاری۔DSP نارووال رانا محمد جمیل۔CEO ہیلتھ نارووال حافظ خالد محمود۔CEO ایجوکيشن نارووال میاں محمد جمیل۔معروف مذہبی سکالر علامہ پیرمحمدتبسم
بشیر اویسی پیراویسی۔معروف عالم دین علامہ پیرقاضی محمد یعقوب رضوی۔تمام محکمہ جات کے ذمہ داران اور افسران نے شریک ہیں۔تمام بیماریوں سے نجات کے
لٸیے نبوی ﷺ اصول صحت و صفائی کو اپنانا ضروری ہے۔۔
خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے