تنگوانی سندہ بلوچستان کی سرحدی حدود پی پی ایل تھری کے مقام پر ایک روزہ میڈیکل کیمپ قائم

( ڈسٹرکٹ رپورٹر – خیر بخش جکھرانی )

ای این این نیوز کشمور

کندہ کوٹ، تنگوانی سندہ بلوچستان کی سرحدی حدود پی پی ایل تھری کے مقام پر سندہ رینجرز شھباز ونگ کی جانب سے ایک روزہ میڈیکل کیمپ قائم کی گئی،

کندہ کوٹ، میڈیکل کیمپ کا رینجرز ونگ کمانڈر کرنل جاوید،ایس ایس پی کشمور امجد علی شیخ ،ڈی سی کشمور منور علی مٹھیانی، ایس ایچ او رسالدار محمد یعقوب

مھر اور دیگر ھیڈ مھرر نبی بخش بلوچ کا دورہ

کندہ کوٹ،میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر ندیم سرور باجکانی،ڈاکٹر مھیندر کمار اور مختلف بیماریوں کے ماھر ڈاکٹرز اور میڈیکل عملے نے مفت چیک اپ کی اور دویات فراہم کی

کندہ کوٹ،ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ چمڑی اور ہیپاٹائٹس کے زیادہ کیس سامنے آئے ،

کندہ کوٹ، ڈاکٹروں کی جانب سے سؤ سے زیادہ مریضوں کا چیک اپ کیا اور ادویات دیں

کندہ کوٹ، ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ دیہاتوں میں صحت کی سہولیات نہ ہونے سے بیماریاں بڑہ گئے ہیں ،صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت کو چاہیے کہ دیہاتوں میں صحت

کی مراکز قائم کی جائے تاکہ عوام بیماریوں سے محفوظ رہے –


یہ نیو‍‍‍‍ز ( خیر بخش – ڈسٹرکٹ رپورٹر ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نارووال۔ڈپٹی کمشنر مہر شاہد زمان لک کی زیرصدارت پولیو اور ڈینگی کے حوالے سے اہم میٹنگ‎

جمعرات اکتوبر 22 , 2020
(نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) آج پولیو اور ڈینگی کے تدارک کے حوالے سے محکمہ صحت کی اھم میٹنگ میں ڈپٹی کمشنر نارووال مہر شاھد زمان لک۔ADCG Rڈاکٹر فیصل۔اسسٹنٹ کمشنر نارووال سیدہ تہنیت بخاری۔DSP نارووال رانا محمد جمیل۔CEO ہیلتھ نارووال حافظ خالد محمود۔CEO ایجوکيشن نارووال میاں محمد جمیل۔معروف مذہبی […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: