کندھ کوٹ : واپڈا کی نجکاری کے خلاف واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

( خیر بخش – ڈسٹرکٹ رپورٹر )

کندہ کوٹ، واپڈا کی نجکاری کے خلاف واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

کندہ کوٹ، واپڈا ملازمین نے واپڈا آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر کے دھرنا دیا

کندہ کوٹ، مظاہرے کی قیادت یونین رہنما اصغر بجارانی ،یونس ملک اور دیگر نے کی

کندہ کوٹ، مظاہرے کے شرکاء نے شدید نعرے بازی بھی کی

کندہ کوٹ، واپڈا کی نجکاری کسی بھی صورت میں قبول نہیں کریں گے. مظاہرین

کندہ کوٹ، واپڈا ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کے ساتھ دیگر مطالبات تسلیم کیے جائیں. مقررین کی میڈیا سے گفتگو

ڈسٹرکٹ رپورٹر خیر بخش جکھرانی ای این این نیوز کندہ کوٹ


یہ نیو‍‍‍‍ز ( خیر بخش – ڈسٹرکٹ رپورٹر ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تنگوانی سندہ بلوچستان کی سرحدی حدود پی پی ایل تھری کے مقام پر ایک روزہ میڈیکل کیمپ قائم

جمعرات اکتوبر 22 , 2020
( ڈسٹرکٹ رپورٹر – خیر بخش جکھرانی ) ای این این نیوز کشمور کندہ کوٹ، تنگوانی سندہ بلوچستان کی سرحدی حدود پی پی ایل تھری کے مقام پر سندہ رینجرز شھباز ونگ کی جانب سے ایک روزہ میڈیکل کیمپ قائم کی گئی، کندہ کوٹ، میڈیکل کیمپ کا رینجرز ونگ کمانڈر […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: