( خیر بخش – ڈسٹرکٹ رپورٹر)
تنگوانی سندھ بلوچستان بارڈر پی پی ایل 3 ، سندھ رینجرز شہباز ونگ 82
، رینجرز ونگ کے کمانڈر کرنل جاوید ، ایس ایس پی کشمور امجد احمد شیخ اور ڈی سی کشمور منور علی مٹھیانی sho رسلدار اور ہیڈ محرر رسلدر و دیگر نے مفت
میڈیکل کیمپ قائم کیا۔ جہاں ڈاکٹر ندیم سرور با جکا نی ، ڈاکٹر مہیندر کمار کے ساتھ ، مختلف ڈاکٹروں ، میڈیکل ڈاکٹروں اور میڈیکل اسٹاف کی ایک بڑی تعداد نے مفت
چیک اپ اور ادویات فراہم کیں ، ڈاکٹروں نے بتایا کہ جلد اور بالوں کے گرنے کے مریض ایک سو سے سینکڑوں سے زیادہ تشریف لائے۔ مریضوں کی جانچ پڑتال کی گئی اور
انہیں دوائیں دی گئیں-
یہ نیوز ( خیر بخش – ڈسٹرکٹ رپورٹر ) نے ارسال کی ہے