جھٹہ ہتھیال میں منشیات فروشوں کی کاروائیوں سے لوگ سخت پریشان

( عمر شہزاد – ای این این نمائندہ )

جھٹہ ہتھیال میں منشیات فروشوں کی کاروائیوں سے لوگ سخت پریشان ہیں تھانہ روات اور پولیس کے اعلیٰ افسران سے گزارش ہے کے جھٹہ بازار میں ایکشن کیا جائے

انجمن تاجران جھٹہ ہتھیال کے عہدیداران کا مطالبہ
ہماری نئی نسل تباہ ہورہی ہے

اب حالات یہ ہیں کہ مسجد کے چندے والے باکس بھی نشئی اکھاڑ کر لے جارہے ہیں

ہم حلقہ کے ایم این اے وفاقی وزیر برائے ایوی ایشن غلام سرور خان صاحب سے اپیل کرتے ہیں کے آپ خود جھٹہ ہتھیال بازار کا نوٹس لیں

کیونکہ ہم مزید اپنے پیاروں بھائیوں دوستوں اور بزرگوں کو نشئی بنتا ٹھوکریں کھاتا روز روز مرتا دیکھنا نہیں چاہتے

تمام بھائیوں دوستوں سے گزارش ہے پلیز خدا کے لیے اس پوسٹ کو اتنا شئیر کریں کے غلام سرور خان صاحب تک پہنچے اور نوٹس لیا جائے شکریہ


یہ خبر( عمر شہزاد – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سیالکوٹ پولیس کا جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن

جمعرات اکتوبر 22 , 2020
(بلال حسن – سٹی رپورٹر) سیالکوٹ پولیس کا جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن دوران سرچ آپریشن بھاری مقدار میں منشیات، شراب، ناجائز اسلحہ اور مال مسروقہ برآمد متعدد ملزمان گرفتار. تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی صدر سرکل عمران عباس چدھڑ نے ایس ایچ او […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: