( عمر شہزاد – ای این این نمائندہ )
گلزار قائد راولپنڈی کے رہاٸشی دو افراد جو مہران گاڑی میں سوار
تھے کلرسیداں کے علاقہ پیکاں سے بکریاں چوری کرتے ہوئے مقامی
افراد کے ہتھے چڑھ گئے ہیں بکری چوروں کی مہران گاڑی سے 7
بکریاں برآمد ہوئی ہیں چوروں نے ایک بکری مہرہ سنگال 5 بکریاں
بیمہ بنگال اور 1 بکری پیکاں سے چوری کی ہے مقامی لوگوں نے
چوروں کو پولیس تھانہ کلرسیداں کے حوالے کردیا ہے۔
یہ خبر( عمر شہزاد – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے