مجاہد حسین – رپورٹر سخی سرور ENN-3528)
بی ایم پی چیک پوسٹ بواٹہ میں بہت بڑی کاروائی ۔ایس ایچ او
نصراللہ لغاری بواٹہ تھانے میں تعینات ہوتہے ہی پہلے دن اپنی ٹیم کے
ہمراہ خلیل احمد سوار ۔مسک علی سوار نے بلوچستان سے پنجاب
جانے والی کار موٹر کے خفيہ خانوں سے بھاری مقدار چرس برآمد کر
کے دو بین الصوباٸ منشیات سمگلروں کے خلاف ایف آئی آر درج کر
دی گٸ ہے ۔۔سمگلر دن بہ دن طریقہ کار تبدیل کرتے ہیں ۔لیکن یہ ۔بی
ایم پی نوجوانوں کا کمال ہے یہ بھی چیکنگ میں کوٸ کثر نہیں
چھوڑتے۔
یہ خبر ( مجاہد حسین – رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔