کشمور گڈو : ( احمد علی – نیوز رپورٹر )
رحیم آباد اور ڈھرکی کے لینڈ لارڈ کاروباری شخصیت سردار معین
اکمل خان لغاری ب تحریر برکت غعلی مزاری آج ایک ایسے کاروباری
شخصیت کا ذکر کروں گا جو ہرؤقت دکھی عوام کی خدمتِ
میںمصروف عمل رہتے ہیں جس نے ہمیشہ فلاحی کاموں کی طرف
بھرپور توجہ دک سردار ممعین اکمل لغاری مرحوم اکمل خان لغاری
غکے فرزند ہیں انکے والد سخی دل رحم مادر میں دل شخصیت کے
مالک تھے مرحوم کے ساتھ سردار اکمل خان لغاری کے بارے میں سناہے
قتل کا ملزم پولیس انکے احکامات کے بغیر گرفتار نہیں کرسکتی تھی
مرحوم سردار اکمل خان نے پھانسی کے پھندے پر چڑھے ہوئے ملزم کو
فریقوں کےدرمیان صلح کروا کر چھڑا لیتے ایک با مزارع رحم علی
انکے پاس گیا جناب کا قرضہ بہت ہوگیا مرحوم سردار اکمل خان
لغاری نے اسی ووووقت قرضہ معاف کردیا مرحوم کا بیٹا معین اکمل
خان لغاری والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عوام کی فلاح وبہبود
کیلے بھرپور کردار ادا کرہے ہیں جنکے دل میں عوامی خدمت کا جذبہ
کوٹ کوٹ کر بھرا ہواہے سیاست سے دور بھاگتے ہیں سردار معین
اکمل خان لغاری نے اپنے تینوں بیٹوں کے ہمراھ گفتگو کرتے ہوئے کہا
کہ انسان انسان کے کام نہ آئے وھ انسان نہیں غریب مظلوم دکھی
انسانی خدمت سے دلی سکوں ملتاہے جب سات پجارو ایک ہی رنگ
کے دکھا،ئی دیں تو سمجھو سردار معین اکمل خان لغاری اگر ایک
پجارو کے رنگ کا فرق ہوتو ان کا بیٹا سردار صلاح االدین خان لغاری
جارہے ہیں سردار معین اکمل خان لغاری ملنسار محب وطن سماجی
شخصیت کے مالک ہیں۔
یہ خبر ( احمد علی – نیوز رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔