ایس ایچ او کشمور اکبر علی چنہ کا سود خورن کے خلاف کارروائی

کشمور گڈو : ( احمد علی – نیوز رپورٹر )

کشمور ایس ایس پی امجد شیخ کی ہدایت پے سود خورن کے خلاف کارروائی کا آغاز شروع

ایس ایچ او کشمور اکبر علی چنہ سود خورن کے خلاف کارروائی کر کے دو سود کے کاروبار کرنے والے گرفتار

1. راجہ ولد امر لال
2. راجہ ولد جئه رام داس

سود کا کاروبار نہ کرنے اور کوٸی سود کا شکایت نہ لانے کی خاطری بعد ازاد۔ شکایت کے صورت مین سخت قانوني کاروائي کی جاٸے گی ۔۔۔۔۔دوسرے طرف اکڑا پرچی جوا کے اڈے پر چھپاپے ۔نعمان علی ولد کمالدین ۔امانت علی ولد لالو نصیرانی ۔ظفر علی سومرو گرفتار


یہ خبر ( احمد علی – نیوز رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

تحریر : رحیم آباد اور ڈھرکی کے لینڈ لارڈ کاروباری شخصیت سردار معین اکمل خان لغاری کی خدمات

Thu Oct 22 , 2020
کشمور گڈو : ( احمد علی – نیوز رپورٹر ) رحیم آباد اور ڈھرکی کے لینڈ لارڈ کاروباری شخصیت سردار معین اکمل خان لغاری ب تحریر برکت غعلی مزاری آج ایک ایسے کاروباری شخصیت کا ذکر کروں گا جو ہرؤقت دکھی عوام کی خدمتِ میںمصروف عمل رہتے ہیں جس نے […]

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930