ریلوے اسٹیشن کی طرف جانے والی سڑک خستہ حالی کا شکار

( ڈاکٹر بخت اللہ جدران – نمائندہ خصوصی )

ای این این ٹی وی لاہور

لاہور ریلوے اسٹیشن کی طرف جانے والی سڑک خستہ حالی کا شکار

کوئی پرسان حال نہیں یہاں سے مسلسل تین مرتبہ حمزہ شہباز جیت

چکے ہیں یہاں کے عوام کا یہی کہنا ہے کہ سڑک کو فوری طور پر

تعمیر کروایا جائے تاکہ ٹریفک کے مسئلہ کو حل کیا جا سکے ۔

یہ خبر ( ڈاکٹر بخت اللہ جدران – نمائندہ خصوصی ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ٹک ٹاک صارفین کیلئے خوشخبری، پاکستان میں پابندی ختم کر دی گئی

Thu Oct 22 , 2020
( ڈاکٹر بخت اللہ جدران – نمائندہ خصوصی ) ای این این ٹی وی لاہور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ معروف چینی موبائل ایپ ٹک ٹاک کو پاکستان میں بحال کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی اے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ […]

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930