( نمائندہ خصوصی عبدالمنان چانڈیہ ای این این یوز چوک اعظم لیہ )
چوک اعظم سہولت بازار میں چینی مہنگے
چوک اعظم سہولت بازار میں چینی مہنگی 85 روپے کی ہوگی جو
کہ غریبوں کی پہنچ سے دور غریب پریشان بے حال گورنمنٹ کا جو
ریٹ ہے وہ 70 روپے کلو ہے لیکن آگے بیچنے والے اپنی من مرضی سے
بیچ رہے ہیں آگے دھمکی دیتے ہیں ہم آرمی کے ریٹائرڈ فوجی ہیں ہم
آپ کو پولیس میں بند کرا دیں گے آپ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے آٹے
کی قیمت خرید کی پہنچ سے دور ہے سہولت بازار میں غریب آدمی
جو ہیں وہ واپس جا رہے ہیں پریشان ہو کر اور گورنمنٹ کو بد دعا
کر آگے اپوزیشن جماعتوں کے معافیاں بیٹھا ہوا ہے بیچنے والا جو کہ
گورنمنٹ کوبدنام کر رہے ہیں عبدالمنان چانڈیہ این این کا خصوصی
نمائندہ سے بات ہوئی تو آگے سے وہ دھمکی دینے پر اتر آئے
صحافیوں سے کیمرہ چھین لیا گیا تھا کیمرے وغیرہ کو توڑ دیا گیا
بعد میں بڑی مشکل سے واپس کیا کے دھمکی دیتے تھے لہٰذا ایسے
کرپٹ اور مافیا پر عمل کاروائی کی جائے۔
یہ خبر ( نمائندہ خصوصی – عبدالمنان چانڈیہ ) نے ارسال کی ہے۔