ٹریفک پولیس اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے

( نمائندہ خصوصی عبدالمنان چانڈیہ ای این این یوز چوک اعظم لیہ )

چوک اعظم ٹریفک پولیس سے محمد خلیل گرل سکول اور کالج میں

اپنے ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں

چھوٹےی کےوقت اس گلی میں بہت زیادہ رش رہتا ہے جس کی وجہ

سے ٹریفک پولیس محمد خلیل اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں

تاکہ پھول جیسے بچوں پاکستان کے ہیرو کو تکلیف نہ ہو۔


یہ خبر ( نمائندہ خصوصی – عبدالمنان چانڈیہ ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چوک اعظم : سہولت بازار میں چینی غریبوں کی پہنچ سے دور

جمعرات اکتوبر 22 , 2020
( نمائندہ خصوصی عبدالمنان چانڈیہ ای این این یوز چوک اعظم لیہ ) چوک اعظم سہولت بازار میں چینی مہنگے چوک اعظم سہولت بازار میں چینی مہنگی 85 روپے کی ہوگی جو کہ غریبوں کی پہنچ سے دور غریب پریشان بے حال گورنمنٹ کا جو ریٹ ہے وہ 70 روپے […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: