ریسکیو1122کا بڑاگواہ نجی سکول میں سیفٹی مہم کے حوالے سے ورکشاپ کا اہتمام

ڈومیلی:(محمد نبیل حسن )

ریسکیو1122کا بڑاگواہ نجی سکول میں سیفٹی مہم کے حوالے سے ورکشاپ کا اہتمام

ایمرجنسی کی صورت میں مریض کو کس طرح طبی امداد دی جاۓ اور کونسی ہدایات پر عمل کرنےکے حوالے سے بچوں میں آگاہی دی گٸی.تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز ڈومیلی کے نواحی گاٶں بڑاگواہ میں دی فاسٹ سکول سسٹم اینڈ کالج میں ایک روزہ سیفٹی مہم کے حوالے سے ورکشاپ کا اہتمام کیاگیا۔

جس میں ریسکیو1122جہلم کی ٹیم بچوں اور ٹیچرز میں سیفٹی مہم کے حوالے سے آگاہی دی۔ریسکیوں ون ون ٹوٹو کی ٹیم نے ایمرجنسی کی صورت کی جانے والے ہدایات پر عمل کرنے کے بارے آگاہ کیا۔بچوں کو عملی طور پر آگ سے اپنے آپکو بچانےکے بارے بتایاکہ جب اپ کو آگ لگ جاٸے

تو اپ نے دونوں ہاتھ منہ پر رکھ کر پلٹیاں مارناشروع کردیں۔جب سکول گھروں اور دیگر عمارات میں لگی آگ پرقابو کیلیے سب سے پہلےمین سوٸچ کو بند کریں بعد میں پانی سے آگ پر قابو کریں۔اگر روڈ پر کوٸی حادثہ ہوجاۓ تو اسکو فورا ریسکیو کرنے سے پہلے موقع پر کچھ امداد دی جاٸی تاکہ ہسپتال تک مریض کی حالت بہتر رہے۔ریسکیو اہلکاروں نے کہا

یہ علاقہ پسماندہ ہے یہاں ریسکیو نہیں اور نہ کوٸی قریب ہسپتال جس کی وجہ سے اس علاقے کے لوگوں بچوں کو سیفٹی مہم کے حوالے سے آگاہی دی جارہی ہے۔اور اسکے بعداگلے سیشن میں یہاں کے تمام پراٸیویٹ سکولز کی ٹیچرز کی بھی ورکشاپ کراٸی جاۓ گی۔سفیر حمزہ طاہر ڈاٸریکٹر العصر سکول نے ورکشاپ میں شرکت کی اور جاٸزہ لیا۔

ڈاٸریکٹر دی فاسٹ سکول بڑاگواہ جنید ظہور کیانی نے کہاکہ جہلم سے بڑاگواہ پہنچنیں کیلیے 40سے 50منٹ لگتے ہیں تب تک مریض تڑپتارہتاہےاور اکثرجان کی بازی ہار جاتے ہیں ۔اگر ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو کے افسران ریسکیوون ون ٹوٹو کی سہولت بڑاگواہ میں مہیاکردیں تو کٸی جانیں بچ سکیں گی اور ایمرجنسی کی صورت میں ٹاٸم پر طبی امداد مل سکے گی۔اہلیان علاقہ کی بھی یہی اپیل ہے کہ یہاں یہ سروس مہیاکی جاۓ۔اور ابھی ورکشاپ سے آغاز کیاہے آٸندہ اسکو مزید علاقے کے سکولوں تک لے کرجاٸیں گے۔


خبر (محمد نبیل حسن) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈومیلی کے نواحی علاقہ بھوگی چک میں تیز رفتار کار حادثہ

جمعرات اکتوبر 22 , 2020
ڈومیلی:( محمد نبیل حسن ) ڈومیلی کے نواحی علاقہ بھوگی چک میں تیز رفتار کار حادثہ۔تمام مسافر محفوظ کار سوار افراد میرپور سے بھوگی چک آرہے تھے۔ جھنگ چک پلی پرحادثہ پیش آگیاکارمکمل تباہ. تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز ڈومیلی کی یونین کونسل اڈرانہ کے نواحی گاٶں بھوگی چک اور جھنگ […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: