ڈومیلی:(محمد نبیل حسن ) ریسکیو1122کا بڑاگواہ نجی سکول میں سیفٹی مہم کے حوالے سے ورکشاپ کا اہتمام ایمرجنسی کی صورت میں مریض کو کس طرح طبی امداد دی جاۓ اور کونسی ہدایات پر عمل کرنےکے حوالے سے بچوں میں آگاہی دی گٸی.تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز ڈومیلی کے نواحی گاٶں بڑاگواہ […]