نمائندگان کی خبریں کوٹ سلطان : ڈکیتی کی واردات نیوز ڈیسک 3 مہینے ago ( محمد سلیم – ای این این نمائندہ ) ضلع لیہ کے علاقے کوٹ سلطان میں ڈکیتی کی واردات مقتول ملتان سے زیورات دینے آیا تھا کہ موٹر سائیکل پر سوار ملزمان نے فائرنگ کی جس سےوحید نامی شخص موقع پر جان بحق ہوگیا جبکہ اعظم نامی شخص نے ہسپتال جاتے ہوئے جان دے دی . یہ خبر ( محمد سلیم – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔ Share this:Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to share on Skype (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)Like this:Like Loading... Related