ہری پور : موٹر سائیکل اور کار میں تصادم

( سروش خان – ای این این نمائندہ )

ہری پور جی ٹی روڈ بوائز ڈگری کالج کے پاس موٹر سائیکل اور موٹر

کار میں تصادم ۔

تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار شدید زخمی مقامی افراد نے

ٹراما سینٹر منتقل کر دیا.

یہ خبر ( سروش خان – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اٹک پولیس نےدوران ڈکیتی نوجوان کو قتل کرنے والے تین رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا

جمعرات اکتوبر 22 , 2020
سید نقاش مہدی ڈپٹی بیورو چیف (ٹیکسلا) اٹک پولیس نےدوران ڈکیتی نوجوان کو قتل کرنے والے تین رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا۔” "اٹک پولیس نے سنگین جرائم کی بیخ کنی کے لیے مؤثر حکمت عملی ترتیب دی ہے جسکے مثبت نتائج آ رہے ہیں "۔ڈی پی او اٹک […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: