جمعرات اکتوبر 22 , 2020
سمبڑیال ( سید مطیع الحسن نقوی ۔ ڈویژنل بیورو چیف ) سمبڑیال وارڈن پولیس اہلکاروں کی بدمعاشیاں عروج پر ،رشوت نہ دینے پر ڈرائیور حضرات کے چالان کرنے لگے، غریب ڈرائیور شدید پریشان، ڈی پی او سیالکوٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ سمبڑیال کے علاقہ موڑ سمبڑیال پر تعینات سب […]