( عرفان اللہ یوسفزئی – ای این این نمائندہ )
آج الای بنہ بازار میں وزیر اعظم ٹائیگر فورس کا سٹرائک متعدد
دکانداروں کےنشاندہی جس نے اشیاء خوردنوش کو زخیره کیا اور
بعض نے سرکاری نرخ نامہ آویزاں نہیں کیا اس کے علاوہ روٹی کا وزن
اور بیس کلو آٹے کا تھیلے کا وزن بھی چیک کیا.
یہ خبر ( عرفان اللہ یوسفزئی – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔