ادارہ خورشید الاسلام کے زیر اہتمام
تصوف سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔زیر صدارت پیر سید اظہرالحسن شاہ صاحب سجادہ نشین خانقاہ عالیہ قادریہ نوشاہیہ کلی شریف نارووال۔خانقاہ پر ہر سال عرس مبارک کی تقریبات 21,22 اکتوبر کو منائی جاتی ہیں۔
یہ خبر (نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے۔
( عرفان اللہ یوسفزئی – ای این این نمائندہ ) آج الای بنہ بازار میں وزیر اعظم ٹائیگر فورس کا سٹرائک متعدد دکانداروں کےنشاندہی جس نے اشیاء خوردنوش کو زخیره کیا اور بعض نے سرکاری نرخ نامہ آویزاں نہیں کیا اس کے علاوہ روٹی کا وزن اور بیس کلو آٹے […]