نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) ادارہ خورشید الاسلام کے زیر اہتمام تصوف سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔زیر صدارت پیر سید اظہرالحسن شاہ صاحب سجادہ نشین خانقاہ عالیہ قادریہ نوشاہیہ کلی شریف نارووال۔خانقاہ پر ہر سال عرس مبارک کی تقریبات 21,22 اکتوبر کو منائی جاتی ہیں۔ یہ خبر (نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) […]