( دادو رپورٹر ۔ سید سفیر حسین نقوی )
دادو: سابقہ وزیر اعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی کی دادو میں میڈیا سے گفتگو
دادو: پی ڈی ایم جلسے بھلی کرے مگر جلسوں میں ملک کو نقصان نہیں پہنچایہ جائے، لیاقت علی جتوئی
دادو: جلسے کرنا سب کا جھموری حق ہے جب تک سندھ کے اشوز کا تعلق ہے تو ہم سندھ کے حلالی بیٹے ہیں، لیاقت علی جتوئی
دادو: ہم نے کالا باغ ڈیم کی بھی مخالفت کی کوئی سوچ رہا ہے کراچی کو سندھ سے الگ کریں تو وہ شیخ چلی کے خواب دیکھ رہے ہیں، لیاقت علی جتوئی
دادو: سندھ کو تقسیم کرنے کے خواب کو ہم پورا نہیں ہونے دے گے، لیاقت علی جتوئی
دادو: آئرلینڈ کا نوٹیفیکیشن سندھ حکومت نے کیوں جاری کیا جب عوام کا دباؤ پڑا تو پیچھے ہٹ گئے، لیاقت علی جتوئی