دادو رپورٹ سید سفیر حسین نقوی
دادو: سندھ فوڈ اتھارٹی حیدرآباد کی جانب سے ہوٹلز اور ڈیری شاپس پر چھاپا مار کارروائیاں
دادو: غیر معیاری دودھ، چائے اور دہی فروخت کرنے پر ایک ہوٹل اور 2 ڈیری شاپ سیل جرمانہ عائد
دادو: معروف و مشہور ہوٹل کیفے ممتاز، المہران ڈیری شاپ اور الفجر ڈیری شاپ سیل
دادو: سیل کردہ ہوٹل اور ڈیری شاپز پر 1/1 لاکھ جرمانہ بھی عائد کیا ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر سید غلام مہدی شاہ
دادو: مزید کاروائیاں جاری ہیں انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کو نہیں بخشا جائے گا، ڈپٹی ڈائریکٹر
سید غلام مہدی شاہ