( رپورٹر ۔ سید سفیر حسین نقوی )
دادو کے تحصیل خیرپورناتھن شاہ کمیونٹی سینٹر میں مرحوم سابق بیلف کورٹ مبارک پھور کے برسی پر مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد
تفصیلات کے مطابق خیرپورناتھن شاہ کی کمیونٹی سینٹر میں سابق بیلف کورٹ مرحوم مبارک علی پنھور کی برسی پر مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا
جس میں ڈاکٹر محمد رمضان پنھور اور دیگر ڈاکٹرز نے شرکت کی
ڈاکٹر محمد رمضان پنھور اور دیگر ڈاکٹرز سابق کائونسلر بخشل پنھور غلام محمد گاڈھی بخت حسین برڑو اور دیگر سیاسی سماجی مزھبی اور شھریوں نے شرکت موجود تھے
اس دوران ڈاکٹر محمد رمضان نے میڈیا سے بات کرتے کہا کہ آج ہم ٹی بی سانس کے نسوں چیک اپ اور ٹیسٹ کرکے مریضوں کو مفت ادواج دئے جائیں گی ڈاکٹر مزید کہا کہ یہ میڈیکل کیمپ ہر سال لگائی جائے گی یہ کیمپ انسانیت کی خدمت کرنے کا موقع حاصل کرنا چاہتے ہیں
ہمیں خوشی محسوس ہورہی ہے کہ اس کمپ کی دوسری جانب مریضوں کی بڑی تعداد موجود