پاکستان ایف سی بلوچستان نے امریکی ڈرون مار گرایا

رپورٹ سجاول جمالی . enn نیوز جعفرآباد بلوچستان

پاکستان ایف سی بلوچستان نے امریکی ڈرون مار گرایا۔

ڈرون بلوچستان کے افغان باڈر کے قریب پرواز کررہا تھا ایف سی بلوچستان نے بروقت کاروائی کرکے ڈرون گرادیا

جس پر نیٹو فورس شدید برہم پاکستان افواج نے بھی واضح کردیا اگر دوبارہ کبھی بھی ڈرون آیا تو مار دیا جائے گا

سلام ایف سی بلوچستان

رپورٹ سجاول جمالی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مرکزجھنگڑ ماھٹرہ اساتذہ کی تقریب حلف برداری

Wed Oct 21 , 2020
روئیلانوالی ( شھزاد علی . اسپیشل رپورٹر ) مرکزجھنگڑ ماھٹرہ اساتذہ کی تقریب حلف برداری ھوئی جس میں ضلعی صدر پنجاب ٹیچر یونین مظفرگڑھ امام دین،ملک جنرل سیکرٹری جمشید اختر بابر تحصیل صدرPTU مظفرگڑھ جس میں،عبدالغفارخان کاکڑ ،ایڈیشنل سیکرٹری تحصیل مظفرگڑھ،شھزادشیروانی ،امتیاز بھی، چوھدری کاظم رضا، عبد الستار چانڈیہ، کامران […]

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930