سابق وزیر خوارک ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی اذاد کشمیر حاجی جاوید اقبال بڈھانوی صاحب کا دورہ

سابق وزیر خوارک ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی اذاد کشمیر حاجی جاوید اقبال بڈھانوی صاحب کا دورہ

نكیال : ( محمد وسیم ۔ نمائندہ خصوصی ENN3465 )

سابق وزیر خوراک اذاد کشمیر پیپلز پارٹی اذاد کشمیر کے مرکزی راہنما جاوید اقبال بڈھانوی صاحب نے 9 نومبر نکیال میں ورکر کنونشن کے حوالے سے نخنال کا دورہ کیا۔

عوام علاقہ نے اپنے قائد کو خوش امدید کہا ۔جاوید اقبال بڈھانوی نے ENn نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ 9 نومبر کا کنونشن نکیال کی تاریخ کا سب سے بڑاکنونشن ہو گا گلگت کا الیکشن جیت پیپلز پارٹی کی ہو گی

اس کے بعد اذاد کشمیر میں پیپلز پارٹی الیکشن جیت کے حکومت بنائے گی ان کا یہ بھی کہنا تھ

ا کہ صدر پیپلز پارٹی اذاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر صاحب کا نکیال کی سر زمین پر شاندار استقبال کی جائے گا۔

اس سے قبل جاوید بڈھانوی صاحب نے سندھوال کے مقام پر قاری معروف بانیاں صاحب کے والد محترم کی نماز جنازہ میں بھی شرکت کی ۔

نكیال  : ( محمد وسیم  ۔ نمائندہ خصوصی ENN3465 )

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستان ایف سی بلوچستان نے امریکی ڈرون مار گرایا

بدھ اکتوبر 21 , 2020
رپورٹ سجاول جمالی . enn نیوز جعفرآباد بلوچستان پاکستان ایف سی بلوچستان نے امریکی ڈرون مار گرایا۔ ڈرون بلوچستان کے افغان باڈر کے قریب پرواز کررہا تھا ایف سی بلوچستان نے بروقت کاروائی کرکے ڈرون گرادیا جس پر نیٹو فورس شدید برہم پاکستان افواج نے بھی واضح کردیا اگر دوبارہ […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: