شفیق محمد ۔ نمائندہ enn
مین مہران ھائی وے پر قائم نالے پر تجاوزات کی بھرمار
ضلع ملیر کے مہران ھائ وے پر قائم نالے پر تجاوزات کی وجہ سے شہری پریشان
فیکٹریوں سے نکلنے والا کیمیکل ملا پانی پینے کے پانی میں شامل ہونے سے علاقہ مکینوں کو مختلف بیماریوں نے گھیر لیا ہے بارشوں سے سارا پانی سڑکوں پر اجاتا ہے اور روڈ پر گڑھوں کی وجہ سے آئے روز حادثات رونما ہورہے ہیں
جبکہ سروس روڈ پر قائم غیر قانونی تجاوزات جس میں گھر دکانیں اور کئی منزلہ عمارتیں شامل ہیں کسی حادثے کی صورت میں جانی و مالی نقصان کا خدشہ ہے
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کئ بار درخواستوں کے باوجود کوئی ٹھوس کروائی نہیں ہوئی