یونس یوسف ۔ نمائندہ
تنگس پڑی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث راولپنڈی سے آنے والی کوسٹر نمبر ایل ای ایف 590 حادثے کا شکار، خواتین و بچے سمیت 10 افراد جان بحق کی اطلاع جبکہ درجنوں زخمی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے عملہ سکردو سے روانہ ہوگئے ہیں مگر حادثہ کی فوری اطلاع ملنے کے باوجود وہاں موجود ایف ڈبلیو او اہلکاروں نے مواقع پر جاکر امداد کرنے کی زحمت نہیں کی اگر بروقت امدادی کارروائیاں شروع کرتے تو کئی مسافروں کی جان بچ سکتے تھے۔
https://youtu.be/XEF_Pe5pfCE
سکردو تنگس کوسٹر حادثے میں ایک ہی خاندان سیمت 14 افراد جاں بحق ریسکیو آپریشن مکمل تمام ڈیتھ باڈیز کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سکردو منتقل کردیا گیا
انتظامیہ نے باغچہ حادثہ میں جان بحق افراد کی فہرست جاری کردی۔