مٹھی تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی جاری نیوز ڈیسک 3 years ago رپورٹر ۔ درمون سوٹھڑ ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر پریس ریلیز مٹھی، 20 اکتومبر 2020:- ایس ایس پی تھرپارکر جناب حسن سردار نیازی صاحب نے ایک ماہ کی چھٹی کی درخواست دے دی۔ ایس ایس پی تھرپارکر جناب حسن سردار نیازی صاحب نے ایک ماہ کی چھٹی کی درخواست دے دی۔ ایس ایس پی صاحب نے کہا کہ ان حالات میں کام کرنا مشکل ہے ۔ پولیس کا مورال کمزور ہو ئا ہے ان حالات میں اپنی ہاء کمان کے ساتھ ہیں۔ ترجمان تھرپارکر پولیس رپورٹر ۔ درمون سوٹھڑ