نادر خان ۔ نمائندہ enn
رتہ کلاچی سپورٹس کمپلیکس میں 88.312 ملین کی لاگت سے تیار ہونے والے ہاکی آسٹرو ٹرف گراونڈ میں اسفالٹ کا کام شروع ہو چکا
وفاقی وزیر علی امین خان اور فیصل امین خان وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق اس ملک کی نوجوان نسل کے لئے کھیلوں کے فروغ کے لئے جس طرح جنون سے کام کر رہے ہیں
انشاءاللہ ہمارے سپورٹس کمپلیکس میں ملکی اور غیر ملکی لیول کے مقابلوں کے انعقاد ہوں گے۔
نادر خان ۔ نمائندہ enn