( احمد علی – نیوز رپورٹر )
کشمور: دوران چیکنگ پولیس کی روشن تارا چوک پر کاروائی شراب میں دھت دو افراد گرفتار. پولیس ذرائع
کشمور گڈو احمد علی نیوز ریپورٹر
کشمور: گرفتار ملزم جاوید نصیرانی سے ٹی ٹی پسٹل برآمد جبکہ عبدالغفور نصیرانی سے 2 شراب کی بوتلیں برآمد. پولیس ذرائع
کشمور: گرفتار ملزمان پر منشیات ایکٹ و بنا لائسنس اسلحہ رکھنے کے الگ الگ مقدمات کشمور تھانے پر درج. پولیس ذرائع
یہ خبر ( احمد علی – نیوز رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔