مردان : فاروق احمد یوسفزئی آف گڑھی کپورہ دولت زئی کا بیان

شیر گڑھ (عبداللہ پریس رپورٹر ای۔ این۔ این نیوز مردان )

آفیشل سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر پاکستان تحریک انصاف ضلع مردان

فاروق احمد یوسفزئی آف گڑھی کپورہ دولت زئی نے کہاکہ الحمداللہ

سوشل میڈیا اور فیلڈ دونوں پر اپنے پاک وطن پاکستان ، عمران خان

اور پاک فوج کو سپورٹ کرنا اپنے لئے اعزاز سمجھتا ہوں۔

11 سیاسی جماعتوں کے سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ اکیلے لڑنے والی

ٹیم پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

یہ خبر (عبداللہ پریس رپورٹر ای۔ این۔ این نیوز مردان ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گینگ کے تین کارندے گرفتار

منگل اکتوبر 20 , 2020
( عمر شہزاد – ای این این نمائندہ ) شہریوں کو مائیکرو فنانشل بنک کا جھانسہ دے کر لوٹ مارکرنے والے گینگ کے تین کارندے گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے فراڈ کے لیے استعمال ہونے والے لیپ ٹاپ، 15 موبائلز فون،مختلف کمپنیوں کی 35 سے زائد سمیں برآمد مخبر کی […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: