(میڈیا روپوٹر کامران علی عبرت)
گلگت کے قریبی گاوں دنیور سلطان آباد مین شاہراہ قراقرم پر آج
ٹریکٹر اور ٹورسٹ کوسٹر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں میں
کوسٹر اور ٹریکٹر دونوں الٹ گئے تاہم اس کوسٹر میں موجود مسافر
زخمی ہوگئے اور ٹریکٹر ڈرائیور بھی زخمی ہوا ان تمام زخمیوں کو
ڈی ایچ کیو اہسپتال گلگت منتقل کردیا لیکن تا حال حادثے کی وجہ
سے کوئی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں واضح رہے ٹورسٹ
کوسٹر پنجاب سے گلگت بلتستان میں ٹوور کے لئے ائے تھے لیکن آور
سپینڈ کی وجہ سے واقعہ پیش آیا اور حکومت کی غفلت اور عدم
توجہ کی وجہ یہ ہے کہ سڑک میں کوئی گاڈیوں کی سپیڈ کم کرنے
کی الات موجود نہیں ہے اسکی وجہ سے ذیادہ تر واقعات رونما ہوتے
ہے اسلئے حکومت گلگت بلتستان کو توجہ کی ضرورت ہے۔
یہ خبر (میڈیا رپورٹر – کامران علی عبرت ) نے ارسال کی ہے۔