گلگت & غذر ٹیرو
(میڈیا روپوٹر کامران علی عبرت )
گلگت بلتستان کے انتخابات میں ضلع غذر کے حلقہ نمبر 2 میں مسلم
لیگ( ق) کا ٹیکٹ سیاست کا نامور اور تجربہ کار شخصیت جناب
خان اکبر خان کو دے دیا ۔۔خان اکبر خان کا تعلق تحصیل پھنڈر کے
پسماندہ گاوں ٹیرو سے ہے یہ اپنی اسٹوڈنٹس کی دور سے اپ تک
عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہے اس سے پہلے کی الیکشن میں
دوسرے سیاسی شخصیات سے منسلک رہ کر علاقے کی تعمیر وترقی
کے لئے کام سر انجام دیتے تھے لیکن الیکشن 2020 میں خود
آذادامیدوار کی حثیت سے میدان میں ائے تھے قسمت نے ساتھ دی اور
مسلم لیگ(ق) کے ٹیکٹ سے نوازا گیا اور علاقے کی ترقی کو مزید
بہتر بنانے کی خواہش ظاہر کی ہے اور پارٹی ٹیکٹ سے نوازانے پر
پارٹی قاعدئین کا شکریہ آدا کیا اور عوام کو تعاون کی یقین دہانی
کرائی۔
یہ خبر (میڈیا رپورٹر – کامران علی عبرت ) نے ارسال کی ہے۔