افسوسناک خبر
(عمران ہاشمی- ای این این رپورٹر)
(میڈیا رپورٹر – کامران علی عبرت )
سکردو تنگوداس میں کوسٹر لینڈسلائینگ کی ذد میں اگئے جسکے
نتجے میں کوسٹر میں سوار 16 مسافر خالق حقیقی سے جاملے اس
حادثے میں پاکستان فوج کے چار جوان بھی موجود تھے کوسٹر پنڈی
سے سکردو ارہے تھے عوام سکردو نے کہی مرتبہ حکام بلا کو اگاہ کرنے
کے باوجود اسی پہاڑ پر توجہ نہیں دی گئی جو گرنے کے لیے تیار تھا
۔۔اللہ پاک مرحومیں کی روحوں کو دائمی سکون نصیب کریں اور
لواحقین کو صبر عطا کریں ۔۔۔۔۔مشکل کی اس گھڑی میں تمام گلگت
بلتستان سکردو کے غم ذدہ افراد کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہے
یہ خبر (عمران ہاشمی- ای این این رپورٹر) نے ارسال کی
یہ خبر (میڈیا رپورٹر – کامران علی عبرت ) نے ارسال کی ہے۔