سید جعفر حسین (کراٸم رپورٹر)
فتح جنگ محکمہ پولیس ضلع اٹک ۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر اٹک سید
خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں پنجاب میرج
فنکشن ایکٹ 2016 اور پنجاب ساونڈ سسٹم ایکٹ 2015 کی خلاف
ورزی پر بلا امتیاز کارواٸیاں۔
یہ خبر ( سید جعفر حسین – کراٸم رپورٹر) نے ارسال کی ہے۔