( آزاد خان سلیمان خیل – نیوز رپورٹر )
اوستہ محمد(ای این این )احساس کفالت رجسٹریشن پروگرام میں
نئے ناموں کا اندراج نزد نادرہ آفیس شروع ہو چکا ہے اپنا اور اپنی
فیملی کا نام اندراج کروائیں مرد حضرات صرف جمعہ کے دن جائی
ں بقایا دن صرف عورتوں کیلئے ہے احساس کفالت پروگرام سینٹر
انچارج شفقت علی سومرو ہیں.
یہ خبر ( آزاد خان سلیمان خیل – نیوز رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔