کراچی کے جناح گراؤنڈ میں گیارہ جماعتوں کا اکٹھی

شیر محمد ۔ نمائندہ enn

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے بینر تلے اکھٹی ہونے والی پاکستان کی گیارہ جماعتیں آج کراچی میں متحد ہو کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔

پی ڈی ایم کے جلاسے کا انعقاد کراچی کے جناح باغ میں کیا گیا ہے۔ مریم نواز، بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر رہنما جلسہ گاہ پہنچ گئے ہیں۔

یہ خبر شیر محمد ۔ نمائندہ ان نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

محمد امین کی نیوز رپورٹ

پیر اکتوبر 19 , 2020
محمد امین کی نیوز رپورٹ

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: