راحیل عزیز پریس رپورٹر
سلمان کاظمی کیمرہ مین
بمقام :
کوکونٹ گراؤنڈ فیڈرل بی ایریا جاوید نہاری کے عقب پیچھے ڈسٹرکٹ سینٹرل کے تمام ساتھیوں کا اجلاس منعقد کیا گیا۔
اجلاس میں ڈسٹرکٹ ٹاؤن کمیٹی یوسی کمیٹی کے تمام کارکنان اور مصطفی کمال بھائی کے چاہنے والی عوام نے ھزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔
اجلاس سے PSP کے چئیرمین
سید مصطفی کمال بھائی نے پر جوش اور ولولہ انگیز خطاب کیا
اجلاس کے اختتام پر تمام عوام کے لئے PSP پارٹی کی جانب سے جاوید نہاری پر طعام کا اھتمام کیا گیا۔