راحیل عزیز پریس رپورٹر
سلمان کاظمی کیمرہ مین
بمقام:
پرانا گولیمار چورنگی ناظم آباد نمبر ۱ ۔PS-128 ۔گلبہار ٹاؤن ۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی ۔
“سب سے پہلے پاکستان”
ممبر سازی مہم کا آغاز
آل پاکستان مسلم لیگ کامنشور
امن روزگار تعلیم حقوق
کراچی تنظیمی کمیٹی ممبر
خرم حسین صدیقی
آل پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے ناظم آباد گولیمار چورنگی پر ممبر سازی مہم کا آغاز کرتے ھوۓ افواج پاکستان کے حق میں کیمپ کا لگایا گیا ۔ کیمپ میں پارٹی کے کارکنان کی بہت بڑی تعداد موجود تھی۔
اس مو قع پر کیمپ کو رنگ برنگی لائٹوں سے سجایا گیا تھا۔
کیمپ لگانے کا مقصد
آل پاکستان مسلم لیگ کا منشور
امن ۔ روزگار ۔ تعلیم ۔ حقوق ۔ عوام کے سامنے پیش کرنا تھا۔
کیمپ میں پارٹی کے عہدیداران اور سینئر رھنماؤں نے بھی خطاب کیا۔ جن میں
ڈاکٹر منظر عالم
طاھرہ آپا
اسلم مینائ
نجمہ مینائ
نعمان طاھر
شاہنزیب صدیقی
خرم حسین صدیقی
فیضان عباسی
اور KTC کے عہدیداران نے
پرجوش ولولہ انگیز خطاب کیا۔
اس موقع پر رضویہ سوسائٹی کی پولیس موبائل اور رینجرز نے سیکورٹی کے فرائض انجام دئیے ۔