( محمد سرور ۔ نمائندہ enn )
( نذیر احمد ساغر – ای این این نمائندہ )
مانسہرہ . پاکستان اور آزاد کشمیر کے خوبصورت پہاڑیوں کو آپس میں ملانے کے لیے اور خاص طور پر سیاحوں ٹوریسٹ حضرات کے لیے بڑی خوشخبری ہے ایک جنت نما ٹکڑے کا نظارہ اب آپ آسانی کے ساتھ کر سکیں گے
جس کے لیے مظفرآباد والی طرف سے روڈ پہ کام بہت تیزی سے جاری ہے براستہ تالگراں پیرچلہ نورگلی ڈونگھیل لوھدندی سر ڈنہ پتھہ ٹاپ سانگڑی تک اس روڈ پہ کام جاری ہے
پاکستان سیڈسے کانشیاں روڈ اس کو ملانے کے لیے تھوڑی سی مزید پانچ سے ساتھ کلو میٹر روڈ درکار ہے
ہم حکام بالا سے گزاش کرتے ہیں اس پہ جتنا جلد ہو سکے کام شہروع کریں اس علاقے میں ٹوریزم سال کے 12مہینےہوتی ہے
یہ علاقہ برف باری کی وجہ سے بھی بند نہیں ہوتا عوام کی حکومت وقت سے گزاش ہے کہ فلفور اس پہ نظر ثانی کی جاے

یہ خبر ( نذیر احمد ساغر – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔