ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ بلال ہاشم آل پاکستان پرائویٹ سکول اینڈ کالجز ایسوسی ایشن چکوال کے زیر اہتمام سیمینار

چکوال (عاطف منظور ڈار بیورو چیف)

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ بلال ہاشم آل پاکستان پرائویٹ سکول اینڈ کالجز ایسوسی ایشن چکوال کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چکوال کو انشاءاللہ ماڈل ضلع قرار دیا جائے گا اسوقت ڈینگی کی وباء پھیلی ہوئی ہے اور چکوال کو ڈینگی فری جسطرح دن رات محنت سے کرایا ہے

اسطرح کروناء فری چکوال بھی ضرور ہوگا اسکے علاوہ تمام سکول کالجز میں ایس او پیز کی طرف توجہ دلائی گئی ہے اس بارے میں چکوال اپنی مثال آپ ہے میں نے ہسپتالوں ڈسپنسریوں کے اچانک انسپیکشن تحصیل کے گاؤں تک کی رپورٹ تسلی بخش قرار دی ہے ، اسطرح سکولز کالجز میں بھی اسی طرح کے سنجیدگی سے ایس او پیز پر عملدرآمد سے انشااللہ ضلع چکوال منفرد انداز میں آپ دیکھیں گے اور ماڈل ضلع قرار دیا جائے گا اسوقت موجود ڈینگی وباء پے مکمل طور پر قابو پانا قابل تعریف امر ہے اور ان میں شامل ڈاکٹر صاحبان ، عوامی حلقوں کی طرف سے کی جانیوالی محنت رنگ لائی ہے۔سیمینار سے خطاب میں آسیپکا کے سیکرٹری جنرل محمد اشرف ہراج ڈویژنل صدر عرفان مظفر کیانی نے اور چیف ایگزیکٹو آفیسر افتخار احمد ورک نے شرکت کی۔

آل پاکستان سکول اینڈ کالجز ایسوسی ایشن ملک بھر میں انتظامیہ سے ملکر کرونا اور ڈینگی کے بچاو اور خاتمے آگاہی مہم چلا رہی ہے الیاس کیانی کے ساتھ مظفر کیانی نے ڈپٹی کمشنر کی توجہ پرائویٹ سکول اینڈ کالجز کیلیے نقشہ کی شرط کیطرف دلائی کے یہ لازم قرار دیا جائے اور اس کے علاوہ دیگر اداروں کی طرف سے سکول اینڈ کالجز و ڈاکٹرز کی طرف سے بھی شرکت دیکھنے میں آیا،اور انہوں نے تفصیل کے ساتھ الحمداللہ چکوال کو ڈینگی فری ضلع جیسا کہ ڈپٹی کمشنر ر کیپٹن بلال ہاشم نے کہا اسوقت اس کو ماڈل ضلع کیطرف تھوڑا ہی عرصہ لگے گا۔


یہ خبر ( عاطف ڈار ۔ بیوروچیف ) نے ارسال کی ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چکوال : منشیات فروش ڈرامائی انداز میں گرفتار

پیر اکتوبر 19 , 2020
چکوال (عاطف منظور ڈار بیورو چیف) تین مرلہ سکیم سے چکوال کا بدنام زمانہ سابقہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش ڈرامائی انداز میں گرفتار کر کے 9-سی،ت۔مقدمہ درج جو کہ عدیل اے ایس آئی تھانہ سٹی چکوال کی اپنی حکمت عملی کا ثبوت ہے کہ نعیم عرف کوڈو مشہور زمانہ ملزم […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: