چکوال : منشیات فروش ڈرامائی انداز میں گرفتار

چکوال (عاطف منظور ڈار بیورو چیف)

تین مرلہ سکیم سے چکوال کا بدنام زمانہ سابقہ ریکارڈ یافتہ منشیات

فروش ڈرامائی انداز میں گرفتار کر کے 9-سی،ت۔مقدمہ درج جو کہ

عدیل اے ایس آئی تھانہ سٹی چکوال کی اپنی حکمت عملی کا ثبوت

ہے کہ نعیم عرف کوڈو مشہور زمانہ ملزم کو کسطرح ڈرامائی انداز

میں گرفتار کر کے اسکے قبضے سے 1350گرام چرس برآمد کرلی،ڈی

پی او چکوال محمد بن اشرف نے کہا کہ اس طرح کے سنجیدہ اور

محنتی آفیسر،اہلکاروں کے ساتھ کھڑا ہو ں۔چکوال سے منشیات کو جڑ

سے اکھاڑ پھینکیں گے۔کسی بھی مافیا کا راج نہیں چلے گا۔


یہ خبر ( عاطف ڈار ۔ بیوروچیف ) نے ارسال کی ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مانسہرہ : بڑی خوشخبری

پیر اکتوبر 19 , 2020
( محمد سرور ۔ نمائندہ enn ) ( نذیر احمد ساغر – ای این این نمائندہ ) مانسہرہ . پاکستان اور آزاد کشمیر کے خوبصورت پہاڑیوں کو آپس میں ملانے کے لیے اور خاص طور پر سیاحوں ٹوریسٹ حضرات کے لیے بڑی خوشخبری ہے ایک جنت نما ٹکڑے کا نظارہ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: