پی ڈی ایم کیجانب سے باغ جناح میں جلسے کیلئے پورے سندھ اور پورے پاکستان سے لوگ امڈ آئے

شفیق محمد ۔ نمائندہ enn

آج پی ڈی ایم کیجانب سے باغ جناح میں جلسے کیلئے پورے سندھ اور پورے پاکستان سے لوگ امڈ آئے

کراچی سے پی پی پی پی ایس 90 کے جنرل سیکرٹری اور سابقہ چیرمینUC 6 سید مزمل شاہ کی قیادت میں سینکڑوں گاڑیوں کا قافلہ باغ جناح کی طرف رواں دواں سید مزمل شاہ کا ENN سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم عمران خان کی جعلی تبدیلی کو اسکے انجام تک پہنچائیں گے عمران خان کا غرور عوام مٹی میں ملادینگے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ریلوے اسٹیشن حسن ابدال پر پریس کانفرنس

پیر اکتوبر 19 , 2020
ٹیکسلا : ( سید نقاش مہدی – ڈپٹی بیورو چیف ) حسن ابدال :وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے اسٹیشن حسن ابدال پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے.   یہ خبر ( سید نقاش مہدی – ڈپٹی بیورو چیف ) نے ارسال کی ہے۔

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: