پوٹھوہار ڈویژن پولیس کی اہم کاروائی

ٹیکسلا : ( سید نقاش مہدی – ڈپٹی بیورو چیف )

پوٹھوہار ڈویژن پولیس کی اہم کاروائی، اندھے قتل کا مقدمہ ٹریس،ملزم گرفتار، پولیس

چند روز قبل ٹیکسلا پولیس کوگھر میں لڑکی کو قتل کرنے کی اطلاع ملی،

قتل کا مقدمہ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزم/ملزمان کے خلاف درج کیا گیا، پولیس

قتل کے واقعہ پر سی پی او محمد احسن یونس نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی پوٹھوہار سید علی کو ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک دیا،

ایس پی پوٹھوہار نے ایس ڈی پی او ٹیکسلا، ایس ایچ او ٹیکسلا و دیگر تفتیشی افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل دی،

تفتیشی ٹیم نے مختلف زاویوں سے تفتیش کرتے ہوئے موقعہ سے شواہد اکٹھے کیے اور ہیومین انٹیلیجنس اور ٹیکنیکل طریقہ سے ملزم محمد آصف کو ٹریس کر کے گرفتار کیا، پولیس

ملزم نے تفتیش کے دوران اپنی سالی کا رشتہ طے ہو جانے اور ہم زلف سے حسد کی بناء پر قتل کرنے کا اعتراف کیا، ایس ایچ او


یہ خبر ( سید نقاش مہدی – ڈپٹی بیورو چیف ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پی ڈی ایم کیجانب سے باغ جناح میں جلسے کیلئے پورے سندھ اور پورے پاکستان سے لوگ امڈ آئے

پیر اکتوبر 19 , 2020
شفیق محمد ۔ نمائندہ enn آج پی ڈی ایم کیجانب سے باغ جناح میں جلسے کیلئے پورے سندھ اور پورے پاکستان سے لوگ امڈ آئے کراچی سے پی پی پی پی ایس 90 کے جنرل سیکرٹری اور سابقہ چیرمینUC 6 سید مزمل شاہ کی قیادت میں سینکڑوں گاڑیوں کا قافلہ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: