فتح پور : دو گروپوں میں رقبہ کے تنازعہ پر فائرنگ

فتح پور (خصوصی نمائندہ- عبدالمنان چانڈیہ)

فتح پور غلہ گودام کے نزدیک چک نمبر 106 میں دو گروپوں میں

رقبہ کے تنازعہ پر فائرنگ۔ فائرنگ کے تبادلے میں لیاقت علی۔عمران

علی۔شوکت علی۔ شدید زخمی ایک کی حالت نازک جس نشتر ہسپتال

ملتان ریفر فتح پور پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی

تفصیل کے مطابق چک نمبر 106فتح پور کافی عرصہ سے رقبہ

3کنال کا تنازعہ چلا آرہا تھا جس پر دوسرے مخالفین نے حملہ آور ہو

کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں لیاقت علی۔عمران علی ۔شوکت

علی شدید زخمی ہو گئے جن کو فتح پور ٹی ایچ کیو ہسپتال فتح

پور منتقل کر دیا گیا بعد ازاں شوکت علی کی حالت نازک ہونے پر

نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیاگیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر

کارروائی شروع کردی۔


یہ خبر ( خصوصی نمائندہ – عبدالمنان چانڈیہ ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پوٹھوہار ڈویژن پولیس کی اہم کاروائی

پیر اکتوبر 19 , 2020
ٹیکسلا : ( سید نقاش مہدی – ڈپٹی بیورو چیف ) پوٹھوہار ڈویژن پولیس کی اہم کاروائی، اندھے قتل کا مقدمہ ٹریس،ملزم گرفتار، پولیس چند روز قبل ٹیکسلا پولیس کوگھر میں لڑکی کو قتل کرنے کی اطلاع ملی، قتل کا مقدمہ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزم/ملزمان کے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: