لیہ: ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کی ہدایات پہ لیہ اور چوک اعظم میں سہولت بازار بنا دیے گئے

لیہ : ( خصوصی نمائندہ – عبدالمنان چانڈیہ )

لیہ: ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کی ہدایات پہ لیہ اور چوک اعظم میں سہولت بازار بنا دیے گئے۔

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل نے اپنی نگرانی میں سہولت بازار کو حتمی شکل دی اور تمام انتظامات کی دیکھ بھال بھی کی۔

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل کا کہنا تھا کہ عوام کی سہولت کے کیے اقدامات کررہے ہیں ۔

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد ّمغل نے قیمتوں کا جائزہ لیا اور ان کو Display کرنے کے احکامات دیے۔

لیہ: سہولت بازار میں چینی 70 روپے کلو،آٹا 20 کلو 850 روپے اور 10 کلو 420 روپے ،تمام سبزیاں سرکاری نرخ پہ ،مرغی مارکیٹ ریٹ سے 20 روپے کم ،بکرا گوشت 740 روپے کلو جبکہ بڑا گوشت 390 روپے کلو ریٹ متیعن کیا گیا ہے۔

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل کا کہنا تھا کہ کریانہ آئٹم بھی سرکاری ریٹس پہ دستیاب ہونگے۔

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل نے کہا کہ شہری SOP’s پہ عمل کرتے ہوئے خریداری کریں ۔

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل کا کہنا تھا کہ شکایت کی صورت میں بلا ججھک اسسٹنٹ کمشنر آفس رابطہ کریں ۔
شہریوں نے سہولت سٹالز کو اچھا قرار دیتے ہوئے ان کے اقدامات کو سراہا۔


یہ خبر ( خصوصی نمائندہ – عبدالمنان چانڈیہ ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

فتح پور : دو گروپوں میں رقبہ کے تنازعہ پر فائرنگ

پیر اکتوبر 19 , 2020
فتح پور (خصوصی نمائندہ- عبدالمنان چانڈیہ) فتح پور غلہ گودام کے نزدیک چک نمبر 106 میں دو گروپوں میں رقبہ کے تنازعہ پر فائرنگ۔ فائرنگ کے تبادلے میں لیاقت علی۔عمران علی۔شوکت علی۔ شدید زخمی ایک کی حالت نازک جس نشتر ہسپتال ملتان ریفر فتح پور پولیس نے موقع پر پہنچ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: