چوبارہ، تحصیل بار ایسوسی ایشن چوبارہ کے عہدیداران کی چیف جسٹس لاھور ھائی کورٹ لاھور سردار قاسم خان صاحب سے ملاقات

خصوصی نمائندہ

عبدالمنان چانڈیہ

ای این این نیوز چوک اعظم (لیہ)

چوبارہ، تحصیل بار ایسوسی ایشن چوبارہ کے عہدیداران کی چیف جسٹس لاھور ھائی کورٹ لاھور سردار قاسم خان صاحب سے ملاقات تحصیل بار ایسوسی ایشن کے مسائل کے بارے میں آ گاہ کیا گیا،،،
وی او،،

چوبارہ، تحصیل بار ایسوسی ایشن چوبارہ کے عہدیداران صدر چوھدری اعجاز احمد سندھو، جنرل سیکرٹری ملک محمد قاسم اعوان ایڈووکیٹ ھائی کورٹ،سابق جنرل سیکرٹری مہر عبد الحمید ویرڑ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، ملک محمد افضل جگوال سابق صدر بار، مہر مزمل عمران رانجھا ایڈووکیٹ نے عزت مآب چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ لاھور سے ملاقات کی اور مسائل کے بارے میں آ گاہ کیا۔

جسپر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاھور نے فوری نوٹس ہمدردی کرتے ھوئے اور مطالبات کو جائز سمجھتے ہوئے ان کو فوری حل کرنے کی یقین دھانی کرائی تو ایڈیشنل سیشن جج صاحب کا ٹور پروگرام کی بجائے جلد پرماننٹ کرنے کا کہا اور سول جج صاحب جو کے ڈیڑھ ماہ کی چھٹی پر تھے ان کو ایک دو دن میں تعنیاتی کرنے کا بھی کہا تو تحصیل بارایسوسی ایشن کے عہدیداران نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاھور کا شکریہ ادا کیا۔


یہ خبر ( خصوصی نمائندہ – عبدالمنان چانڈیہ ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لیہ : شہید صوبیدار عابد حسین کو انکے آبائی گاؤں قندھاری کوٹ سلطان میں سپرد خاک کر دیا گیا

پیر اکتوبر 19 , 2020
لیہ : ( خصوصی نمائندہ – عبدالمنان چانڈیہ ) لیہ : شہید صوبیدار عابد حسین کو انکے آبائی گاؤں قندھاری کوٹ سلطان میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔ یہ خبر ( خصوصی نمائندہ – عبدالمنان چانڈیہ ) نے ارسال کی ہے۔

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: